حبق بستانی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک درخت ہے جس کے پتے چوڑے چوڑے سبز و سرخ رنگ کے ہوتے ہیں شاخیں اور پھول بھی سرخ ہوتے ہیں بیج باریک اور سیاہ اور براق ہوتے ہیں۔ کلغہ، بستان افروز۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک درخت ہے جس کے پتے چوڑے چوڑے سبز و سرخ رنگ کے ہوتے ہیں شاخیں اور پھول بھی سرخ ہوتے ہیں بیج باریک اور سیاہ اور براق ہوتے ہیں۔ کلغہ، بستان افروز۔